پولتھانی ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ضرب الامثال[ترمیم]
- انڈا مرغی سے بھی سیانا ہونے کی کوشش کر رہا ہے۔
- اختتام کام کا سرتاج ہے۔
- ڈر کی بہت سی آنکھیں ہوتی ہیں۔
- امید سارے پاگلوں کی ماں ہے۔
- قطرہ قطرہ مل کر سمندر بنتا ہے۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]