چیک ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ضرب الامثال[ترمیم]
- تحفے کے گھوڑے کے دانت نہیں گننے چاہیں۔
- شام کی نسبت صبح زیادہ سیانی ہوتی ہے۔
- رات کو ہر بلی کالی ہوتی ہے۔
- جو دیکھتا ہے وہی تلاش کر پاتا ہے۔
- اسے مت بجھائیں جو آپ کو نہ جلائے۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]