کامیابی
Jump to navigation
Jump to search
اقتباسات[ترمیم]
- کامیابی مسلسل کی جانے والی چھوٹی چھوٹی کوششوں کا نام ہے۔ (روبرٹ کولئیر)
- تم جہاں سے چاہو زمین کھودلو، خزانہ تمہیں ضرور مل جائے گا۔ مگر شرط یہ ہے کہ زمین کامیابی کے یقین کے ساتھ کھودو۔ (خلیل جبران)