گرو گرنتھ
Appearance
گرو گرنتھ یا گرنتھ صاحب سکھ مت کی مقدس کتاب ہے۔ گرنتھ پنجابی میں کتاب کو اور صاحب اردو اور عربی میں دوست ساتھی یا مالک کو کہتے ہیں۔ سکھ اسے محض مذہبی کتاب ہی نہیں سمجھتے بلکہ یہ انکے لیۓ زندہ گرو کی حیثیت رکھتی ہے۔ اسلئے اسے گرو گرنتھ صاحب بھی کہتے ہیں۔
گرنتھ صاحب
[ترمیم]- میرا مالک ایک ہے، ہاں ہاں بھائی وہ ایک ہے۔ وہی مارنے والا اور زندہ کرنے والا ہے۔ وہی دے کر خوش ہوتا، وہی جس پر چاہتاہے اپنے فضلوں کی بارش کردیتا ہے۔ وہ جو چاہتا ہے کرتا ہے، اس کے بغیر اور کوئی بھی کر نہیں سکتا۔ جو کچھ دنیا میں ہورہا ہے ہم وہی بیان کرتے ہیں ہر چیز اس کی حمد بپا کررہی ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]
- ↑ گروگرنتھ صاحب اردو، ص 523