ہلل

وکی اقتباسات سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

ہلل یا بزرگ ہلل (انگریزی: Hillel، عبرانی: הלל) جسے کچھ محتلف ناموں سے بھی پکارا جاتا ہےجیسے: ہلل ہزاکن اور ہلل ہاگاڈول یا ہاباولی[1][2]پہلی صدی عیسوی کا ایک معروف یہودی عالم اور یہودی تاریخ کا اہم رہنما، جو 110 قبل مسیح بابل میں پیدا ہوا اور 10 عیسوی یروشلم میں مرا۔[3] مشنا اور تالمود کی ترویج کے لیے اس نے کام کیا۔ وہ ایک معروف یہودی مفکر اور عالم کے طور پر جانا جاتا تھا اس نے ہلل اکادمی کی بنیاد رکھی۔


اقوال زریں[ترمیم]

  • تم جو کا م اپنے لیے ناپسندیدہ سمجھتے ہو، وہ اپنے ساتھی سے نہ کرو: اصل تورات بس اتنی ہے; باقی اسی کی تفسیر ہے; جاؤ اور مطالعہ کرو۔


اقتباسات[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہلل.


حوالہ جات[ترمیم]

  1. Shulamis Frieman, Who's Who in the Talmud, Jason Aronson, Inc., 2000, p. 163.
  2. Pirḳe Avot, CUP Archive, 1939, p. 20.
  3. Jewish Encyclopedia: Hillel: "His activity of forty years is perhaps historical; and since it began, according to a trustworthy tradition (Shab. 15a), one hundred years before the destruction of Jerusalem, it must have covered the period 30 BCE - 10 CE"