ہمسفر (ٹی وی ڈراما)
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ہم سفر ایک پاکستانی ٹی وی ڈرامہ سیریل ہے . جس کے ہدایت کار سرمد سلطان کھوسٹ ہیں. یہ ڈرامہ فرحت اشتیاق کے ناول ہم سفر پر مبنی ہے۔ فرحت اشتیاق نے اس ڈرامے کے ڈاٸیلاگ بھی خود لکھے۔