ہنری فورڈ

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں
ایک منصوبہ بنانے والا دوسروں کی مدد کرتا ہے کہ وہ کیسے خوشحال ہوں.

ہنری فورڈ، امریکی صنعت کار اور یہود مخالف مصنف تھا۔ مشہور کار بنانے والی فورڈ کمپنی کا بانی اور عالمی یہودکا مصنف۔

اقتباسات[ترمیم]

  • اس مضبوط معاشرے میں کو تباہ کرنے کی ایک ہی صورت تھی کہ ان کے اندر تخریبی افکار بو دئیے جائیں اور سب سے خطر ناک خیال جو ان کے اندر داخل کیا گیا، وہ یہ تھا کہ زندگی کا مقصد کام کرنا نہیں بلکہ روپیہ کمانا ہے۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہنری فورڈ.


  1. عالمی یہود، ہنری فورڈ اوّل، صفحہ پبلشرز، لاہور۔ صفحہ 11