ہیروز آف ہسٹری

ویکی اقتباس سے

ہیروز آف ہسٹری مشہور مستشرق ول ڈیورانٹ کی کتابتہذیب کی کہانی (1935-1975) کی تلخیص ہے، جو اس نے خود کی۔ گیارہ جلوں پر مشتمل تاذیب کی کہانی، کتاب نے ہی اسے شہرت دلائی۔ ہیروز آف ہسٹری اس کی وفات کے بعد شائع ہوئی۔ اس کا اردو ترجمہ کیا جا چکا ہے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • ہمیں خود کو درپیش برائیوں سے اغماض نہیں برتنا چاہیے۔۔۔۔ ہمیں ان کی شدت کم کرنے کے لیے پیہم کام کرنا ہوگا۔ لیکن ہم ماضی کی کامیابیوں، اپنے شاندار ورثے سے تقویت حاصل کر سکتے ہیں۔آئیے شکسپیئر کے ناخوش بادشاہ سے انحراف کرتے ہوئے مل بیٹھیں اور اعلیٰ و عظیم مردوں اور عورتوں کی بہادرانہ کہانیاں سناہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ہیروز آف ہسٹری.