ہیملٹ

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

ہیملٹ ولیم شیکشپیئر کا ڈرامہ ہے۔

ہیملٹ ایکٹ 1، سین 3، لائن 75-77 میں ادھیڑ عمر پولونئیس اپنے بیٹے لےارٹیز کو پیرس سفر پرروانگی سے قبل کچھ نصیحتیں کرتا ہے۔۔جن میں سے ایک یہ ہے: "نہ کبھی قرض لینا اور نہ ہی دینا، کیونکہ قرض دینے سے اکثر پیسہ اور دوست دونوں ہاتھ سے جاتے ہیں، اور قرض لینے سے فضول خرچی کی لت پڑ جاتی ہے، جو انسان کے مالیاتی معاملات میں خرابی کا باعث بنتی ہے۔"