مندرجات کا رخ کریں

البرٹ کامو

ویکی اقتباس سے


البرٹ فرانسیسی فلسفی، ناول نگار تھا۔ اس کا ناول موت کی خوشی اس کی وجۂ شہرت ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • سب جانتے ہیں کے زندگی کبھی جینے کے لائق نہیں ہوتی۔

L'Étranger, Albert Camus, éd. Gallimard, 1972 (ISBN 2-07-036002-4)، partie II, chap. V, p. 173

  • اپنی تنہائی میں جو خوش ہوتے ہیں وہ کبھی کبھی اس خوشی سے شرمسار بھی ہو سکتے ہیں۔

La Peste, Albert Camus, éd. Gallimard, 1947 (ISBN 2-07-0360042-3)، p. 190

مزید دیکھیے

[ترمیم]

موت کی خوشی

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں البرٹ کامو.