مندرجات کا رخ کریں

بسمارک

ویکی اقتباس سے

اوٹو وان بسمارک (۱۸۱۵- ۱۸۹۸) جرمنی کے سیاسی رہنما تھے۔

اقوال

[ترمیم]
  1. چٹنیوں کی طرح قوانین کا بنتاہوا نہ ہی دیکھنا بہتر ہے۔
  2. اہم بات تایخ سازی ہے، نہ اس کا لکھا جانا۔
  3. کوئ دست غیب ضرور ہے جو احمقوں، شرابیوں، بچوں اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کی حفاظت کرتا ہے۔
  4. ایک شریف آدمی کے ساتھ میں ہمیشہ ڈیڑھ شریف ہوں، اور ایک چالباز کے ساتھ میں ڈیڑھ چالباز بننے کی کوشش میں رہتا ہوں۔ [1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں بسمارک.