مندرجات کا رخ کریں

تھامس جیفرسن

ویکی اقتباس سے

Thomas Jefferson

ٹامس جیفرسن

پیدائش: 1743ء

انتقال: 1826ء

امریکہ کا تیسرا صدر۔ اعلان آزادی کو قلمبند کرنے کا اعزاز اسی کو حاصل ہوا۔ 1784ء میں فرانس میں وزیر با اختیار مقرر ہوا۔ 1801ء سے 1807ء تک جمہوریہ متحدہ امریکا کا صدر رہا۔

اقوال

[ترمیم]
  1. آزادی کے درخت کو وقتًافوقتًا وطن پرستوں اور ظالموں کے خون سے تروتازہ کرنے کی ضرورت ہے۔
  2. حکمت کی کتاب کا پہلا باب ایمانداری ہے
  3. کسی بھی آزاد آدمی کو ہتھیاروں کے استعمال سے روکا نہیں جائے گا۔کے دوران میں لوئی زیانا کی ریاست خریدی گئی اور امریکا میں بردہ فروشی خلاف قانون قرار دی گئی۔ [1]

حوالہ جات

[ترمیم]

ٰٰٰٰٰٰٰٰ