"ڈچ ضرب الامثال" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
درستی using AWB
 
سطر 13: سطر 13:
* [[ضرب الامثال]]
* [[ضرب الامثال]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]
*[[فہرست ضرب الامثال بلحاظ ملک|ضرب الامثال بلحاظ ملک]]



==حوالہ جات==
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}



[[زمرہ:ضرب الامثال]]
[[زمرہ:ضرب الامثال]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:25، 15 مئی 2018ء

ضرب الامثال[ترمیم]

  • ایک ہی غلطی دو بار کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے۔
  • عقل مند بندے آسمان سے نہیں اترتے۔
  • بہتر اچھے کا دشمن ہے۔
  • اونچے درخت کو زیادہ ہوا لگتی ہے۔
  • جن پر کتے بھونکیں، وہ سب چور نہیں ہوتے۔
  • تحفے میں کیڑے نہیں نکالنے چاہیں۔
  • سفید بال قبر کا تحفہ ہیں۔۔
  • آپ انڈے توڑے بنا آملیٹ نہیں بنا سکتے

مزید دیکھیں[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]