مندرجات کا رخ کریں

زندگی

ویکی اقتباس سے

زندگی

اقتباسات

[ترمیم]
  • زندگی مشکل ہے ۔۔۔۔ اور یہ ہمیشہ منصفانہ نہیں ہوتی۔ تاہم اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ اچھی، ثمر آور اور مسرت بخش ہو سکتی ہے۔ اسے ہاں کہنے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ ہال اربن [1]
  • زندگی دکھ ہے۔ گوتم بدھ
  • زندگی مشکل ہے۔ سکاٹ پیک[2]
  • حقیقی بہادری زندگی کی تمام تر مشکلات اور اذیتوں کے باوجود اسے ہاں کہنا ہے۔[3]
  • زندگی مسلسل مسائل کا نام ہے۔ کیا ہم ان پر گریہ و زاری کرنا چاہتے ہیں یا انہیں حل کرنا چاہتے ہیں؟ سکاٹ پیک [4]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں زندگی.


  1. ہال اربن، زندگی کے بیس عظیم سبق، دارالشعور، مزنگ لاہور۔ اردو ترجمہ صفحہ 42
  2. سکاٹ پیک، دا روڈ لیس ٹرائویل (The Road Less Travelled)
  3. Paul Tillich, The Courage to Be Tillich
  4. (The Road Less Travelled)