مندرجات کا رخ کریں

شاہ شمس تبریزی

ویکی اقتباس سے

شاہ شمس تبریزی (پیدائش: 1185ء— وفات: 1248ء) تیرہویں صدی عیسوی کے صوفی، متکلم اور مولانا جلال الدین رومی کے استاد و مرشد تھے۔

دیوان شمس تبریزی سے شعری اقتباسات

[ترمیم]
  • کناری ندارد بیاباں ما
    قراری ندارد دِل و جان ما

ترجمہ: (عشقِ الٰہی میں) کیفیات و اِرادت روحانی کے باوصف میرا بیابان ناپیدا کنار ہے (یعنی کہ عشقِ الٰہی کی کیفیات و اِرادتِ روحانی کے باوصف میرے دِل و جان کو قرار نہیں ہے)۔

    • سوانح شمس تبریز، صفحہ 511۔
  • اگر بے کار گرد و چرخ گرداں
    جہاں عاشقاں برکار باشد

اگر آسمان گردش کرنے والا اپنے کام سے کسی وقت بیکار ہوجائے اور جس کے سبب تمام نظام ارضی و فلکی درہم برہم ہوجائے، پھر بھی خدا کے عاشقوں کی کائنات سرگرم کار رہے گی (یعنی عشاقِ حق ہر حالت میں باخدا رہتے ہیں اور ہنگامہ عشقِ حقیقی کا کبھی سرد نہیں پڑتا)۔

    • معارف شمس تبریز، صفحہ 96 ۔

مزید پڑھیں

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں شاہ شمس تبریزی.