مندرجات کا رخ کریں

علم

ویکی اقتباس سے
تمام تعلیمات اور علماء کا علم پہلے سے موجود علم سے ہی نکلا ہے۔
- ارسطو, (384 ق م–322 ق م)

علم ایک ایسی چیز ہے جو ذی روح کو اشیاء کے بارے میں آشناء کرتی ہے اور اس علم سے ہم نتائج اور مزید علم حاصل کرتے ہیں۔کسی چیز کے بارے میں جاننا ہی علم ہے جو تفکر، تجربہ اور تعلیم کے ذریعے کسب کیا جائے۔

ۜ

اقتباسات, قدیم تاریخ

[ترمیم]

یونانی

[ترمیم]
  • وہ جو صرف علم جاننے کے لئے کوئی علم حاصل کرتا ہے وہی شخص سب سے بہتر علم کو ہی اپناتا ہے۔

ارسطو, Metaphysics book 1, part 2, 982a3 Complete Works (1984), vol. 2, p. 1554 γνῶθι σεαυτόν.

  • اپنے آپ کو جانو۔

Inscription attributed to Chilo of Thales, Pythagoras, Solon, on the Temple of Apollo at Delphi.

  • آدمی کو سب سے کڑوی بات یہ لگتی ہے کہ علم تو ہو لیکن طاقت نا ہو۔

ہیریڈوٹسBook 9, Ch. 16 Variant translations:

  • تھیلس سے کسی نے پوچھا سب سے مشکل علم کیا ہے، کہا نفس شناسی۔

Diogenes Laertius, Thales, IX. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

  • تمام علم جو عدل و فضیلت سے ہٹا ہوا ہو دلفریب تو لگتا ہے لیکن دانائی نہیں ہوتا۔

افلاطون, Menexenus. Εν οίδα, ότι ουδέν οίδα.

  • میرا علم بس یہ ہے کہ میرے پاس کوئی علم نہیں۔

سقراط, Plato, Phædrus, Section CCXXXV. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

  • علم تب بہت خطرناک ہوتی ہے

جب یہ ۜکوئی مدد نا دے۔ سکے

  • دانائی اس وقت لعنت ہے جب دانا کے پاس اس کا کوئی مصرف نا ہو۔

Sophocles Oedipus Rex Line 316.

لاطینی

[ترمیم]
  • علم حاصل کرنا ایک فن ہے اور علم کو منتقل کرنا بھی ایک خاص فن ہے

سیزارو, De Legibus, II. 19. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

  • Minime sibi quisque notus est, et difficillime de se quisque sentit.

ہر کوئی خود کو بہت کم جانتا ہے اور خود کو جاننا بہت مشکل کام ہے۔ Cicero, De Oratore, III. 9. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

  • Nescire autem quid ante quam natus sis acciderit, id est semper esse puerum.

وہ شخص جو اپنی پیدائش سے قبل کو نہیں جانتا ہمیشہ بچہ ہی رہتا ہے۔ سیزارو, De Oratore, XXXIV. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

  • ایک شخص سب کچھ نہیں جان سکتا.

- Horace

  • اچھائی اس میں ہے کہ شخص اپنی گفتگو سے زیادہ علم رکھتا ہو۔

Plautus (254–184 BC)

  • جنت سے نکال دینے کا مفہوم یہ ہے کہ :اپنے آپ کو جانو۔

Juvenal, Satires, XI. 27. Quote reported in Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23. Scire est nescire, nisi id me scire alius scierit.

  • ہماری حسیات ہی ہمیں بہترین علم دیتی ہے۔کوئی دوسرا کیسے درست غلط میں فرق کرسکتا ہے؟

Lucretius, De Rerum Natura, I, 700. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23. Et teneo melius ista quam meum nomen.

  • میں ان تمام کو اپنے نام سے بہتر جانتا ہوں۔

Martial, Epigrams (c. 80-104 AD), IV. 37. 7. Quote reported in Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23. Scire tuum nihil est, nisi te scire hoc sciat alter?

  • کیا آپ کے علم کی کوئی قدر نا ہوگی جب تک کہ دوسرے کو آپکےعلم نا ہو؟

Persius, Satires, I. 27. . Natura semina scientiæ nobis dedit, scientiam non dedit.

  • قدرت نے ہمیں علم کی طلب دی ہے نا خود علم۔

Seneca the Younger, Epistolæ Ad Lucilium, CXX. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

Faciunt næ intelligendo, ut nihil intelligant.

  • بہت سارا علم جان کر وہ یہی جانے کہ کچھ نا جانے۔

Terence, Andria, Prologue, XVII. Quote reported in Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

انجیل

[ترمیم]
  • بھلے ہی دائرے میں گھومیں لیکن علم پھر بھی بڑھے گی۔

دانیال12:4 (KJV)

  • تمھارا علم بے کار ہے اگر دوسروں تک اسے نا پہنچاؤ۔

Deuteronomy Rabbah (c. 450–900).

  • وہ جو علم بڑھاتا ہے اپنے غم میں اضافہ کرتا ہے۔

Ecclesiastes. I. 18. Cited in: Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23. Romans 11:33 (KJV)

مشرقی فلسفی

[ترمیم]
  • استاد نے پوچھا: کیا میں تمھیں بتاؤ کہ علم کیا ہے؟،کہ جب تم جانو اس بات کا اقرار کرو اور جب تمھارے علم میں نا ہو تو اسکا بھی اقرار کرو یہی علم ہے۔
    • کنفیوشسin The Analects 2:17, as translated by Arthur Waley

موجودہ دور کے اقوال

[ترمیم]
جیسا کہ ہر چیز کی علت ہوتی ہے، علم حاصل کرنے کی بھی ہوتی ہے اور اسکے بنا یہ نامکمل یا لاحاصل ہے۔.
- Avicenna, 1020.

انسان میں علت جہاں میں خدا کی مانند ہے۔

  • اچھا سوال آدھا علم ہے۔
    • Roger Bacon (c. 1214 – 1294) cited in: LIFE, 8 sept 1958, p. 73
  • آدمی جتنا زیادہ جانتا ہے اتنا ہی اچھا ہے۔
    • Robert of Gloucester, Rhyming Chronicle. Quote reported in Hoyt's New Cyclopedia Of Practical Quotations (1922), p. 419-23.

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں علم.