مندرجات کا رخ کریں

مارلن منرو

ویکی اقتباس سے

مکمل نام :مارلن منرو
قومیت : امریکی
پیشہ : اداکارہ
ولادت : 1926
وفات : 1962

اقوال

[ترمیم]
  1. مجھے آدمیوں کی دنیا میں رہنے پر کوئ اعتراض نہیں اگر اُس میں میں ایک عورت کی طرح جی سکوں۔
  2. مجھے اکثر کتے نہیں انسان کاٹا کرتے ہیں۔
  3. ہم بستری قدرت کا حصہ ہے۔ میں قدرت کا حصہ ہوں۔ [1]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مارلن منرو.

حوالہ جات

[ترمیم]

ٰٰٰٰٰٰٰٰ