مارلن منرو
ظاہری ہیئت

میریلن مونرو (پیدائش کا نام نورما جین مارٹنسن؛ 1 جون 1926ء – 5 اگست 1962ء) ایک امریکی اداکارہ، گلوکارہ اور ماڈل تھیں۔
اقوال
[ترمیم]- مجھے آدمیوں کی دنیا میں رہنے پر کوئ اعتراض نہیں اگر اُس میں میں ایک عورت کی طرح جی سکوں۔
- مجھے اکثر کتے نہیں انسان کاٹا کرتے ہیں۔
- ہم بستری قدرت کا حصہ ہے۔ میں قدرت کا حصہ ہوں۔ [1]
حوالہ جات
[ترمیم]ٰٰٰٰٰٰٰٰ
