آصف علی زرداری

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation Jump to search

آصف علی زرداری (پیدائش: 26 جولائی 1955ء) پاکستان کے گیارہویں صدر تھے جنہوں نے 2009ء سے 2013ء تک حکومت کی۔

اقوال[ترمیم]

  • میں بینظیر بھٹو نہیں ہوں، اور میں یہ جانتا ہوں۔ لوگ اِس لیے میری عزت کرتے ہیں کیونکہ میں نے گیارہ سال جیل میں بطور قیدی کے بسر کیے۔