ابو جعفر المنصور
Appearance
ابو جعفر المنصور (پیدائش: 714ء– وفات: 7 اکتوبر 775ء) خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے دنیائے اسلام پر 10 جون 754ء سے 6 اکتوبر 775ء تک بحیثیت خلیفہ حکمران کی۔
اقوال
[ترمیم]- بادشاہ تمام چیزیں مان لیتا ہے مگر حسبِ ذیل تین اُمور کو ہرگز برداشت نہیں کرتا: رازداری کا افشا، بیوی کے بارے میں کوئی غلطی یا جرم وغیرہ اور ملک میں بغاوت۔
- تاریخ الخلفا، ص 269۔
- جب دشمن تمہاری طرف ہاتھ بڑھائے تو ممکن ہو تو اُس کا ہاتھ کاٹ دو، ورنہ اُس کے ہاتھ کو بوسہ دو تاکہ وہ تم کو نقصان نہ پہنچائے۔
- تاریخ الخلفا، ص 269۔
مزید دیکھیں
[ترمیم]- علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔