اردو محاورات

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation Jump to search

اردو زبان ان چند زبانوں میں سے ہے جس میں شعر و شاعری، اور عام بول چال میں محاورات کا استعمال کثرت سے کیا جاتا ہے۔

محاورات[ترمیم]

  • ایک انار سو بیمار۔
  • بھینس کے آگے بین بجانا۔
  • نہ جان نہ پہچان، میں تیرا مہمان۔
  • گائے کی دم پکڑ کر گھر میں داخل ہونا۔یعنی کسی نہ کسی طریقے سے داخل ہونا، چاہے سہی ہو یا غلط
  • زمین میں گڑجانا۔یعنی شرمندہ ہونا
  • باغ باغ ہونا۔یعنی خوش ہونا
  • تیروں کا برسات۔یعنی جنگ کے دوران ڈھیر سارے تیروں کا ایک ساتھ پھینکنا
  • پرندے کے پنکھ کاٹناأیعنی کسی سے آزادی چھین لینا

حوالہ جات[ترمیم]