مندرجات کا رخ کریں

ارطغرل غازی (سیزن)

ویکی اقتباس سے

یادگار مکالمے

[ترمیم]

ڈرامے کے بعد مکالمے بہت جاندار اور موثر ہیں، ان میں سے کچھ اقوال ذیل میں درج ہیں:

یاد رہے، یہ اقوال ڈرامے کے کردار سے کہلاوئے گئے ہیں، تاریخی شخضیت نے حقیت میں ایسا کچھ تھا یا نہیں، ویکی اقتباسات اس کی تصدیق نہیں کرتا!
  • ظالم اپنا نام چاہے سونے کے حروف سے لکھوا لے،تاریخ میں وہ ایک سیاہ تحریر ہی ہوتی ہے۔
  • ظلم روکنے کے لیے اور ظالموں کو عدل کی طاقت دکھانے کے لیے آپ کو حکمرانی نصیب ہو آمین۔
  • بڑی فتوحات چھوٹی شکست سے ہی ملتی ہے۔
  • تخت، طاقت کی لالچ، عہدوں نے بہت سے بہادروں کو سیدھے رستے سے بھٹکا دیا۔
  • کمال صبر کی کوکھ سے پھوٹتا ہے۔
  • کوئی شخص اگر اپنی زبان اور خواہش پر قابو نہیں رکھ سکتا ہو تو وہ کبھی رہنما نہیں ہو سکتا۔
  • تقدیر ان سے پیار کرتی ہے جو جد جہد کرتے ہیں۔
  • انسانوں کا اپنا جوڑ توڑ ہے تو اللہ کا اپنا حساب و کتاب ہے اور کوئی شک نہیں کہ اللہ کا حساب و کتاب سب کے لیے یکساں ہے۔