الجاندرو جوڈوروسکی
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
الجاندرو جوڈوروسکی (17 فروری 1929) ایک اداکار،ڈرامہ نگار، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، کمپوزر، کامک مصنف اور سائیکو تھراپسٹ ہے
اقتباسات[ترمیم]
- پنجرے میں پیدا ہونے والا پرندہ اڑان کو بیماری سمجھتا ہے
- سچے آرٹ کی انوکھی خوبی یہ ہے کہ ابھی تک کسی کو اسے مشہور کرنے کا ہنر نہیں مل سکا۔
حوالہ جات[ترمیم]