انٹوائن ڈی سان زوپری
ظاہری ہیئت
انٹوائن ڈی سان زوپری 29 جون 1900ء – 31 جولائی 1944ء) ایک فرانسیسی ادیب، شاعر اور ہوائی ڈاکو تھے۔

اقتباسات
[ترمیم]- صحرا کو پوشیدہ کنواں ہی خوبصورت بناتا ہے۔
- آپ کا کام آنے والے وقت کو دیکھنا نہیں بلکہ اسے بہتر بنانا ہے۔
- سچی خوشی کام کو اچھے طریقے سے کرنے سے ملتی اور نئی چیز بنانے کی خواہش سے۔
- ہماری مصیبتیں بھی ہمارے اثاثوں کا حصہ ہیں۔
- وول دی نیٹ (1931) (انگریزی: نائٹ فلائٹ)
