اوپراہ ونفرے
Appearance
اوپراہ ونفرے (29 جنوری 1954) ایک امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان ہے
اقتباسات
[ترمیم]- جہاں کوئی کوشش نہیں وہاں کوئی طاقت بھی نہیں۔
- بہت سارے افراد آپ کے ساتھ لیموزین پر بیٹھنا پسند کریں گے لیکن آپ کو وہ بندہ چاہئے جو لیموزین خراب ہونے پر آپ کے ساتھ بس میں بیٹھ سکے۔
- اصل ایمانداری اس وقت ٹھیک کام کرنا ہے جب آپ جانتے ہوں کہ آپ کے کرنے یا نہ کرنے کا کسی کو علم نہیں ہوگا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]