ایمرسن

ویکی اقتباس سے
Jump to navigation خانۂ تلاش میں جائیں

رالف والڈو ایمرسن ایک امریکی شاعر رہ چکے ہیں۔

اقوال[ترمیم]

  1. وہاں مت جاؤ کہ راستہ وہیں لے جارہا ہے۔ اس کے بجائے وہاں رخ کرو جہاں راستہ نہ ہو اور اپنی چھاپ چھوڑ آؤ۔
  2. اپنے دل میں لکھ لو کہ سال کا ہردن بہترین دن ہے۔
  3. پوری زندگی تجربہ ہے۔ جتنا آزماؤ گے اتنا پاؤگے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

ٰٰٰٰٰٰٰٰ