ایوب سختیانی
Appearance
اقوال
[ترمیم]- آدمی اُس وقت تک راہِ راست پر نہیں آ سکتا جب تک کہ اُس میں یہ دو اچھی عادتیں موجود نہ ہوں، جو کچھ لوگوں کے پاس ہے، اُس سے مایوسی اور جو کچھ اُن سے سرزد ہوتا ہے، اُس سے چشم پوشی۔
- حلیۃ الاولیا، جلد 3، صفحہ 35۔