مندرجات کا رخ کریں

جارج برنارڈ شا

ویکی اقتباس سے
(برنارڈ شا سے رجوع مکرر)

اقتباسات

[ترمیم]
  • حقیقی معنی میں ذہین اور دانشمند وہ شخص ہےجو کسی صلے کے بغیر انسانوں کی بہتری کے لیے جستجو میں جتا رہے۔
  • جس طرح ہمیں دولت کمائے بغیر اسے خرچ کرنے کا حق نہیں، اسی طرح خوشی پیدا کیے بغیر اس سے لطف اندوز ہونے کا بھی حق نہیں۔​​​​​​​​​​​​​​​​
  • ہم انگلینڈ میں لباس اور شائستگی کی زیادہ فکر نہیں کرتے، کیونکہ قوم کی حیثیت سے نہ ہم اچھا لباس پہنتے ہیں اور نہ ہی ہمارے پاس کوئی آداب ہیں۔​​​​​​​​​​​​​​​​

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جارج برنارڈ شا.