تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات
Jump to navigation
Jump to search
تاریخ کی سو انتہائی متاثر کن شخصیات (انگریزی: The 100: A Ranking of the Most Influential Persons in History) ایک مشہور کتاب ہے جس کے مصنف ماہر فلکیات اور مؤرخ مائیکل ایچ ہارٹ نے تصنیف کیا۔ یہ کتاب 1978ء میں شائع ہوئی تھی۔
اقتباسات[ترمیم]
- ممکن ہے کہ اِنتہائی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں حضرت محمد کا شمار سب سے پہلے کرنے پر چند اَحباب کو حیرت ہو اور کچھ معترض بھی ہوں۔ لیکن یہ واحد تاریخی ہستی ہے جو مذہبی اور دنیاوی، دونوں محاذوں پر برابر طور پر کامیاب رہی۔
- حضرت محمد کے متعلق، سو عظیم شخصیات، صفحہ 25۔