مائیکل ایچ ہارٹ
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
اقوال[ترمیم]
- ممکن ہے کہ اِنتہائی متاثر کن شخصیات کی فہرست میں محمد کا شمار سب سے پہلے کرنے پر چند اَحباب کو حیرت ہو اور کچھ معترض بھی ہوں۔ لیکن یہ واحد تاریخی ہستی ہے جو مذہبی اور دنیاوی، دونوں محاذوں پر برابر طور پر کامیاب رہی۔
- سو عظیم شخصیات، صفحہ 25۔