جارج ایلیٹ
ظاہری ہیئت

جارج ایلیٹ (22 نومبر 1819ء – 22 دسمبر 1880) ایک انگریز ناول نگار اور شاعرہ تھیں۔ اپنے دور کی سخت سماجی روایات کے باوجود انہوں نے 20 سال سے زیادہ مدت تک جارج ہنری لوئس کے ساتھ غیر شادی شدہ زندگی گزاری۔
اقوال
[ترمیم]
میرا ذاتی تجربہ اور نشوونما ہر روز اس یقین کو گہرا کرتی ہے کہ ہماری اخلاقی ترقی کا پیمانہ اس حد تک ناپا جا سکتا ہے جس حد تک ہم انفرادی تکلیف اور انفرادی خوشی میں ہمدردی رکھتے ہیں۔ *جو آپ بن سکتے ہو، اس کے ہونے میں کبھی بھی بہت دیر نہیں ہوتی۔
- مجھے صرف محبوب بنایا جانا ہی نہیں بلکہ مجھے محبوب کہا جانا بھی پسند کرتا ہوں۔
- زندگی کی شروعات جاگ اٹھنے اور ماں کے چہرے کو چاہنے سے شروع ہوئی۔[1]

