مندرجات کا رخ کریں

جان لاک

ویکی اقتباس سے

جان لاک برطانوی فلسفی (1620ء ۔ 1704ء ) پہلا شخص ہے جس نے لبرل ازم کو باقاعدہ ایک فلسفہ اور طرزِ فکر کی شکل دی۔یہ شخص مسیحیت کے مروّجہ عقیدے کو نہیں مانتا تھا کیونکہ وہ کہتا تھا کہ بنی نوعِ انسان کو آدم کے اس گناہ کی سزا ایک منصف خدا کیوں کر دے سکتا ہے جو انھوں نے کیا ہی نہیں۔

اقتباسات

[ترمیم]
  • انسانیت پر حکومت کرنے والی تین عظیم چیزیں عقل، جذبہ اور خرافات ہیں۔ پہلی چند لوگوں پر حکمرانی کرتی ہے، آخری دونوں انسانیت کا بڑا حصہ بانٹ لیتے ہیں اور باری باری ان پر قبضہ جما لیتے ہیں۔ مگر خرافات سب سے زیادہ طاقت کے ساتھ سب سے بڑا نقصان پیدا کرتی ہے۔
    • جرنل اندراج (16 مئی 1681)، موریس کراسٹن، جان لاک: ایک سوانح (1957؛ 1985)، صفحہ 200

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں جان لاک.