جاپانی ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ضرب الامثال[ترمیم]
- جب تک بیوقوف مر نہ جائے، اس کا علاج ناممکن ہے۔
- بندر بھی درخت سے گر سکتا ہے۔
- مینڈک کا بچہ بھی مینڈک ہی رہتا ہے۔
- ایک اچھی بات تین سردیوں کو گرم کر سکتی ہے۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]