جذبات

ویکی اقتباس سے

جذبات، جذبہ کی جمع ہے جذبہ کیا معنی ہے دل کا جوش اور ولولہ۔

اقتباسات[ترمیم]

  • عورت کی زندگی جذبات کے موڑ گھومتی رہتی ہے۔ مرد کی زندگی عقل کے گرد۔آسکر وائلڈ
  • اپنے جذبات کی آب یاری کرو، اور کبھی ان کی قدر کم نہ کرو۔ رابرٹ ہنری
  • فن کار وہ ہے جو ہر سمت سے آنے والے جذبات کو وصول کرتا ہے۔ پیبلو پکاسو
  • کبھی خود پر ترس نا کھاؤ۔۔۔یہ سب سے زیادہ تباہ کن جذبہ ہے۔میلی سنٹ فین وک
  • جہاں ہمارے جذبات بہت زیادہ طاقت ور ہوتے ہیں، ہم خود کو بے وقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔کارل ساگان
  • بدترین غلامی جذبات کی غلامی ہے۔ بروک

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]