جہانگیر
ظاہری ہیئت

نورالدین جہانگیر (پیدائش: 31 اگست 1569ء – وفات: 28 اکتوبر 1627ء) مغلیہ سلطنت کا چوتھا حکمران شہنشاہ تھا جس نے 1605ء سے 1627ء تک حکومت کی۔