ذاکر نائیک

ویکی اقتباس سے

ذاکر نائیک ایک بھارتی تقابل ادیان کے مقرر ہیں۔ جو بین المذاہب بحث و مباحثہ کی وجہ سے شہرت رکھتے ہیں۔ کئی کتب لکھ چکے ہیں۔

بیانات[ترمیم]

  • یہ کھلا راز ہے کہ 9/11 حملے خود جارج بش نے خود کرائے۔
  • میں نے ہمیشہ دہشت گردی کی مذمت کی ہے، کیونکہ قران پاک کے مطابق، اگر آپ نے ایک معصوم شخص کا قتل کیا تو آپ نے پوری انسانیت کا قتل کر دیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

9/11

حوالہ جات[ترمیم]


ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں ذاکر نائیک.