مندرجات کا رخ کریں

سری سقطی

ویکی اقتباس سے

w:سری سقطی (پیدائش: 772ء— وفات: 8 ستمبر 867ء) نویں صدی عیسوی کے مسلم صوفی اور زاہد و عابد بزرگ تھے۔

اقوال

[ترمیم]
  • تصوف ایسے اخلاقِ کریمانہ کا نام ہے جو اپنے حامل شخص کو مُکَرَّم قوم سے ملا دیں۔

مزید دیکھیں

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں سری سقطی.