سوئس ضرب الامثال
ویکی اقتباس سے
Jump to navigation
خانۂ تلاش میں جائیں
ضرب الامثال[ترمیم]
- امیروں سے بچت کرنا سیکھو۔
- دنیا میں گوشت کا سب سے برا ٹکڑا زبان ہے۔
- الفاظ بونے تو افعال جن۔
- جب ایک آنکھ بند کریں تو سب کچھ نہیں سنائی دیتا۔
مزید دیکھیں[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]