عربی ضرب الامثال

ویکی اقتباس سے

عربی اقوال[ترمیم]

  • ہر چیز اپنی اصل سے پہچانی جاتی ہے۔
  • ایک اکیلا دو گیارہ۔
  • اگر آپ کا دوست شہد جیسا میٹھا ہے تو اس کا زیادہ فائدہ نہ اٹھاؤ۔
  • ایک بھرا ہوا خاندان، ایک پورا گھر، سواری کا گھوڑا، یہ سب زندگی کی بڑی بڑی خوشیاں ہیں۔

گھوڑا[ترمیم]

  • اصیل گھوڑا کبھی غلطی کر لیتا ہے۔
  • ہر اصل گھوڑے کو کبھی کبھی ٹھوکر لگتی ہے۔
  • زبان ایک ایسا گھوڑا ہے جو کسی کو بھی دور کے ملک لے جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ حات[ترمیم]