فارسی اقوال

ویکی اقتباس سے

یہ ضرب الامثال فارسی زبان سے

  • پہاڑ ایک دوسرے سے اور انسان ایک دوسرے سے نہیں ملتے۔
  • سفر کا تحفہ سلامتی ہے۔
  • جنت ماں کے پیروں کے نیچے ہے۔
  • انڈا چور اونٹ بھی چرا لیتا ہے۔
  • نظروں سے اوجھل تو دل سے دور۔
  • عشق اور مشک چھپائے نہیں چھپتے۔