مندرجات کا رخ کریں

نوم چومسکی

ویکی اقتباس سے
نوم چومسکی

نوم چومسکی(پیدائش 7 دسمبر 1928) ایک یہودی امریکی ماہر لسانیات ، فلسفی اور مؤرخ ہیں۔ وہ مشہور زمانہ میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی شعبہ لسانیات میں پروفیسر ہیں اور اس ادارے میں پچھلے 50 سالوں سے کام کر رہے ہیں۔ وہ 100 سے زیادہ کتابوں کے خالق ہیں۔ دنیا بھر میں انہیں لیکچر دینے کے لیئے مدعو کیا جاتا ہے۔

اقتباسات

[ترمیم]

اگر نیور مبرگ قوانین اب بھی نافذ العمل ہوں تو دوسری عالمی جنگ کے بعد سے امریکہ کا ہر صدر پھانسی کامستحق قرار پائے۔[1]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں نوم چومسکی.


  1. انٹر ویو سے اقتباس