مندرجات کا رخ کریں

وقت

ویکی اقتباس سے

وقت ایک ایسا تصور ہے جو ماضی سے مستقبل تک اعمال اور واقعات کے محسوس شدہ بہاؤ، یا اس کی پیمائش کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ طبیعیات میں اسے خلاء-زمان کے تسلسل کی “چوتھی بُعد” بھی کہا جاتا ہے

اقتباسات

[ترمیم]
  • ہمارے پاس ہمیشہ وقت ہوتا ہے، ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اسے درست انداز میں استعمال کریں۔ (گوئٹے)

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں وقت.