ویکی اقتباس:منتظمین/رائے شماری/ 4Obaid Raza

ویکی اقتباس سے

18 ماہ میں تین بار 6، 6 ماہ کے لیے منتظم کے دوران میں نے زیادہ تر میڈیاویکی اور آلات پر کام کیا ہے مزید اکثر صفحات میں زمرہ جات، اور تصاویر شامل کیں، صفحات کا بین الویکی ربط کرنے کی کوشش کی، صفحہ اول کو نئے سرے سے بنایا رہاک ہوں، اردو ویکیپیڈیا پر کچھ انتظامی کاموں کی وجہ سے وقت نہیں دے پا رہا، لیکن جب اتنی محنت کی ہے تو اسے جاری رکھنا چاہتا ہوں، اب میں مستقل طور پر منتظم کے لیے درخواست دینے لگا ہوں، آپ احباب کو بار بار تکلیف دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ لیکن اب یہ آخری بار ہے۔----Obaid Raza (تبادلۂ خیال) 07:22, 14 اپريل 2016 (م ع و)

تائید[ترمیم]

  1. تائید Ilyaskhorasani (تبادلۂ خیال) 07:47, 14 اپريل 2016 (م ع و)
  2. بھرپور تائید--امین اکبر (تبادلۂ خیال) 08:28, 14 اپريل 2016 (م ع و)
  3. تائید --UsmanKhan (تبادلۂ خیال) 11:19, 14 اپريل 2016 (م ع و)
  4. تائید--Hindustanilanguage (تبادلۂ خیال) 15:10, 15 اپريل 2016 (م ع و)

تنقید[ترمیم]

تبصرہ[ترمیم]

نتائج[ترمیم]

نتیجہ تائید
تائید 4
تنقید 0