ہیمنگوے

ارنسٹ ہیمنگوے (21 جولائی 1899 – 2 جولائی 1961) ایک امریکی مصنف تھا
اقتباسات[ترمیم]
- لکھائی اور سفر آپ کے کولہے چوڑے کر دیتے ہیں، اگر سوچ کو وسیع نہ کر سکیں تو۔ اسی وجہ سے میں کھڑا ہو کر لکھتا ہوں۔
- شراب کی بوتل اچھی دوست ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]