"ابو جعفر المنصور" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏مزید دیکھیں: درستی using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:
'''ابو جعفر المنصور''' (پیدائش: 714ء– وفات: 7 اکتوبر 775ء) خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے دنیائے اسلام پر 10 جون 754ء سے 6 اکتوبر 775ء تک بحیثیت خلیفہ حکمران کی۔
'''ابو جعفر المنصور''' (پیدائش: 714ء– وفات: 7 اکتوبر 775ء) خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے دنیائے اسلام پر 10 جون 754ء سے 6 اکتوبر 775ء تک بحیثیت خلیفہ حکمران کی۔
==اقوال==
==اقوال==
*بادشاہ تمام چیزیں مان لیتا ہے مگر حسبِ ذیل تین اُمور کو ہرگز برداشت نہیں کرتا: رازداری کا افشاء، بیوی کے بارے میں کوئی غلطی یا جرم وغیرہ اور ملک میں بغاوت۔
*[[بادشاہ]] تمام چیزیں مان لیتا ہے مگر حسبِ ذیل تین اُمور کو ہرگز برداشت نہیں کرتا: رازداری کا افشا، [[بیوی]] کے بارے میں کوئی غلطی یا [[جرم]] وغیرہ اور ملک میں بغاوت۔
**تاریخ الخلفا، ص 269۔
**تاریخ الخلفا، ص 269۔
*جب دشمن تمہاری طرف ہاتھ بڑھائے تو ممکن ہو تو اُس کا ہاتھ کاٹ دو، ورنہ اُس کے ہاتھ کو بوسہ دو تاکہ وہ تم کو نقصان نہ پہنچائے۔
*جب [[دشمن]] تمہاری طرف ہاتھ بڑھائے تو ممکن ہو تو اُس کا ہاتھ کاٹ دو، ورنہ اُس کے ہاتھ کو [[بوسہ]] دو تاکہ وہ تم کو نقصان نہ پہنچائے۔
**تاریخ الخلفا، ص 269۔
**تاریخ الخلفا، ص 269۔



حالیہ نسخہ بمطابق 16:37، 23 مئی 2020ء

ابو جعفر المنصور (پیدائش: 714ء– وفات: 7 اکتوبر 775ء) خلافت عباسیہ کا دوسرا حکمران تھا جس نے دنیائے اسلام پر 10 جون 754ء سے 6 اکتوبر 775ء تک بحیثیت خلیفہ حکمران کی۔

اقوال[ترمیم]

  • بادشاہ تمام چیزیں مان لیتا ہے مگر حسبِ ذیل تین اُمور کو ہرگز برداشت نہیں کرتا: رازداری کا افشا، بیوی کے بارے میں کوئی غلطی یا جرم وغیرہ اور ملک میں بغاوت۔
    • تاریخ الخلفا، ص 269۔
  • جب دشمن تمہاری طرف ہاتھ بڑھائے تو ممکن ہو تو اُس کا ہاتھ کاٹ دو، ورنہ اُس کے ہاتھ کو بوسہ دو تاکہ وہ تم کو نقصان نہ پہنچائے۔
    • تاریخ الخلفا، ص 269۔

مزید دیکھیں[ترمیم]

  • علامہ جلال الدین سیوطی: تاریخ الخلفاء، مطبوعہ کراچی، 1983ء۔