"مدھو اچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«right|thumb| مدھو اچاریہ، [[w:ہندو فلسفہ|ہندو فلسفے کے w:دویت|دویت...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:58، 20 مئی 2018ء

مدھو اچاریہ، ہندو فلسفے کے دویت (ثنویت) مکتب فکر کے بانی۔

مدھو اچاریہ کو پورن پراگیہ اور آنند تیرتھ بھی کہا جاتا ہے۔ وہ کرناٹک، بھارت کے ایک ہندو براہمن تھے۔ وہ تتوواد جسے ہندو فلسفے کا دویت (ثنویت) مکتبہ فکر بھی کہا جاتا ہے، کے بانی ہیں۔ مدھو اچاریہ بھکتی تحریک کے عہد کے اہم فلاسفہ میں سے ایک تھے۔ کرناٹک میں ان کے بہت سے معتقدین ہیں جو ان کو وایو (مکھیہ پران) کا تیسرا جنم مانتے ہیں اور پہلے دو ہنومان اور بھیم تھے۔

اقتباسات

بیرونی روابط

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مدھو اچاریہ.