"مدھو اچاریہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

ویکی اقتباس سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگز: موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم)
سطر 4: سطر 4:
== اقتباسات ==
== اقتباسات ==
*کسی انسان کے دل میں جگہ بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس سے اسی کی زبان میں بات چیت کی جائے۔
*کسی انسان کے دل میں جگہ بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس سے اسی کی زبان میں بات چیت کی جائے۔
*بھگوان وشنو کو روح اور مادے پر کامل اختیار ہے اور اپنی مرضی سے ان روحوں کو بچا لیتا ہے جنہوں نے پاکیزہ اور اچھی زندگی گزاری ہو۔ بری روحوں کا مقدر ابدی عذاب ہے جبکہ اوسط درجے کی روحیں مستقل طور پر دوسری جگہ منتقل ہو جاتی ہیں۔


== بیرونی روابط ==
== بیرونی روابط ==

نسخہ بمطابق 08:33، 20 مئی 2018ء

مدھو اچاریہ، ہندو فلسفے کے دویت (ثنویت) مکتب فکر کے بانی۔

مدھو اچاریہ کو پورن پراگیہ اور آنند تیرتھ بھی کہا جاتا ہے۔ وہ کرناٹک، بھارت کے ایک ہندو براہمن تھے۔ وہ تتوواد جسے ہندو فلسفے کا دویت (ثنویت) مکتبہ فکر بھی کہا جاتا ہے، کے بانی ہیں۔ مدھو اچاریہ بھکتی تحریک کے عہد کے اہم فلاسفہ میں سے ایک تھے۔ کرناٹک میں ان کے بہت سے معتقدین ہیں جو ان کو وایو (مکھیہ پران) کا تیسرا جنم مانتے ہیں اور پہلے دو ہنومان اور بھیم تھے۔

اقتباسات

  • کسی انسان کے دل میں جگہ بنانے کے لیے یہ ضروری ہے کہ اس سے اسی کی زبان میں بات چیت کی جائے۔
  • بھگوان وشنو کو روح اور مادے پر کامل اختیار ہے اور اپنی مرضی سے ان روحوں کو بچا لیتا ہے جنہوں نے پاکیزہ اور اچھی زندگی گزاری ہو۔ بری روحوں کا مقدر ابدی عذاب ہے جبکہ اوسط درجے کی روحیں مستقل طور پر دوسری جگہ منتقل ہو جاتی ہیں۔

بیرونی روابط

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں مدھو اچاریہ.