اقتباسات

ویکی اقتباس سے

اقتباسات ایک ایسا بیان ہے جو کسی دوسرے سے ہو، مستند ذرائع سے ثابت ہو اور لوگوں میں مشہور ہوجائے اور تواتر سے ذکر کیا جائے۔

اقتباسات[ترمیم]

  • تمھارے بدن کی طرح تمھارے اذہان بھی تھک جاتے ہیں لہذا اسے عاقل باتیں پڑھ کر آرام دو۔
  • یہ بات جاننے کے لئے مجھے کسی اقوال کی لغت کی ضرورت نہیں کہ آنکھیں روح کی کھڑکی ہے۔
    • Max Beerbohm, Zuleika Dobson (1911)
  • زندگی اپنے آپ میں ایک اقتباس ہے۔
    • Jorge Luis Borges, quoted in Cool Memories (1987) by Jean Baudrillard, (trans. 1990) Ch. 5.
  • لوگ جنھیں اقوال پسند ہیں درحقیقت بے معنی نتائج نکالنے والے ہوتے ہیں۔
    • Graham Greene, ‎Philip Stratford (1973) The Portable Graham Greene, p. 133; Cited in: Susan Ratcliffe ed. Oxford Essential Quotations. 2012.
  • آپ دنیا کے بہترین مصنفین کی کتابوں سے مخصوص پیرائے نکال کر انتہائی بے کار کتاب تیار کر سکتے ہیں۔
    • Gilbert K. Chesterton, in: Lilless McPherson Shilling, ‎Linda K. Fuller (1997) Dictionary of Quotations in Communications. p. xvi.
  • ایک فلسفی کی کہی ہوئی بات سے کوئی چیز عجیب نہیں۔
    • Cicero De Divinatione.
  • ان مفکرین سے ہوشیار رہو جنکے اذہان صرف اقوال سن کر ہی کام کرتے ہیں۔
    • Emil Cioran, Anathemas and Admirations.