فیثاغورث

ویکی اقتباس سے
(فیثا غورث سے رجوع مکرر)

فیثا غورث ایک معروف فلسفی، ریاضی دان ۔

اقتباسات[ترمیم]

  • بدکرداری کا خیال بھی تیرے دل میں نہیں آناچاہےے یہی اصولِ زندگی ہے۔
  • خوشامدی لوگوں سے بہتر وہ لوگ ہیں جو تیرے عیوب کی نشاندہی تیرے سامنے برملا کریں۔
  • مرد کا امتحان عورت ہے اور عورت کا امتحان روپے پیسے سے ہوتا ہے۔
  • احساسِ برتری بہت گھٹیا کا م ہے اور قابلِ مذمت بھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں فیثاغورث.