مندرجات کا رخ کریں

لینن

ویکی اقتباس سے

لینن (22 اپریل 1870 (10 اپریل جولین تقویم کے مطابق) – 21 جنوری 1924) ایک روسی انقلابی، بالشویک کمیونسٹ پارٹی کے رہنما، سوویت یونین کے پہلے وزیر اعظم اور لینن ازم کے اہم نظریاتی معمار تھے۔ انہوں نے 1898 میں انقلابی ندیشدا کروپسکا سے شادی کی۔

اقوال

[ترمیم]
  1. ایک بندوق پردار آدمی سو بندوق نہ رکھنے والوں پر حاوی ہوسکتاہے۔
  2. اکثر کہاجانے والا جھوٹ سچ بن جاتا ہے۔
  3. ایک بچے کو ہمیں آٹھ سال کیلئے دیجیے اور اس بعد وہ ہمیشہ کیلئے بالشویک رہے گا۔[1]
ویکیپیڈیا میں اس مضمون کے لیے رجوع کریں لینن.

حوالہ جات

[ترمیم]

ٰٰٰٰٰٰٰٰ